Return & Exchange Policy:
We offer a 4-day return and exchange policy for products that are damaged, defective, or sent in the wrong size.
In the spirit of fair and honest trade, we may also consider returns in special cases if the item is unused, unwashed, and returned in its original packaging with tags intact. Approval of such returns will be at our discretion.
Returns will not be accepted for used, washed, or altered items.


:ریٹرن اور ایکسچینج پالیسی
ہم خراب، ڈیفیکٹو یا غلط سائز والے پراڈکٹس پر 4 دن کے اندر ریٹرن یا ایکسچینج کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
دیانت دار تجارت اور سنت کے اصولوں کے تحت، بعض خاص صورتوں میں اگر پراڈکٹ استعمال شدہ نہ ہو، دھلی ہوئی نہ ہو اور اصل پیکنگ اور ٹیگز کے ساتھ واپس کی جائے، تو ریٹرن پر غور کیا جا سکتا ہے۔ اس کی منظوری ہماری صوابدید پر ہوگی۔
استعمال شدہ، دھلی ہوئی یا تبدیل شدہ اشیاء ریٹرن کے قابل نہیں ہوں گی۔